پولانی الیکٹرانکس کے بارے میں
پولانی الیکٹرانکس شاہراہ لیاقت (فریئر روڈ)، صدر، کراچی میں ایک شوروم ہے۔ ہم مساجد، امام بارگاہوں، مجالس، اسکولوں، ہالز، پارکس اور دفاتر کے لیے پبلک ایڈریس اور کانفرنس ساؤنڈ سسٹم فراہم کرتے ہیں۔
آپ ہمارے شوروم پر آ سکتے ہیں، کال کر سکتے ہیں یا واٹس ایپ پر پیغام بھیج سکتے ہیں۔ ہم مناسب سامان تجویز کریں گے، تحریری کوٹیشن بھیجیں گے اور پورے پاکستان میں ڈیلیوری کریں گے۔